اور ہر محفل میں سرکار کے ایجنٹ آپ کی بات ریکارڈ کرینگے۔ وہ ایجنٹ آپ کا یا کسی اور کا یا میرا رشتہ دار بھی ہوسکتا ہے۔ ان ایجنٹس میں سے بعض ماہواری پر کام کرتے ہیں اور ہزار سے لے کر دس ہزار تک اور بعض صرف موٹر سائیکل کے لئے پٹرول پر گزارا کرتے ہیں اور بعض محض سرکار کی خوشنودی پر۔ ان میں سے بعض ایجنٹس کو کسی سرپھرے قوم پرست سے بھی زیادہ شدت سے سرکار کی مخالفت کریں گے یہاں تک گالیاں بھی دیں گے اور اس طرح وہ اصل قوم پرست یا سچ بولنے والوں کی چغلی کرینگے۔ بعض ایجنٹ تو تھانہ اور جیل میں بھی قید کئے جاتے ہیں تاکہ وہ وہاں سے معلومات پولیس کو یا اپنے کسی باس تک پہنچائے کیونکہ قیدی سے جیل میں رہنے والے دیگر قیدی ہمدردی رکھتے ہیں ۔ ان ایجنٹس میں مرد و زن دونوں شامل ہیں۔
عبدالحمید خان
چئیرمین بی این ایف

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here